عالمی معیشت اور جنگ کے سائے
دنیا کی معیشت اس وقت ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں جنگ اور کشیدگی اس کی سمت طے کر رہے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ سے لے کر مشرقی یورپ تک جاری تنازعات نے نہ صرف سیاسی توازن کو بدل دیا ہے بلکہ معیشت کے بنیادی ڈھانچے کو بھی متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھیں